نقطہ نظر ضیاء الحق اور میرا اسکول انہی راہداریوں میں اور ان کھیل کے میدانوں میں میں نے لوگوں کو بدلتے اور ایک معاشرے کو بکھرتے ہوئے دیکھا۔